
سپریم برانڈ کی اوریو کوکیز آن لائن 90 ہزار ڈالر میں فروخت ہو رہی ہے
منگل 25 فروری 2020 23:52

سرخ رنگ کی سپریم اوریو اصل میں 8 ڈالر فی پیکٹ میں فروخت ہوئی تھیں، جو کافی مہنگی ہیں۔ یہ چونکہ مہنگے سپریم سٹورز میں فروخت ہو رہی تھیں، اس لیےیہ کافی مقبول ہوگئی۔ محدود تعداد کی وجہ سے یہ انٹرنیٹ پر کافی مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں۔ سپریم برانڈ مختلف آئٹمز کو قلیل تعداد میں پیش کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
اسی وجہ سے انٹرنیٹ کی نیلامی کی سائٹس پر سپریم اوریو کی قیمت حیرت انگیز طور پر بہت زیادہ ہوگئی ہے۔ای بے پر اگر سرخ سپریم اوریو کو سرچ کیا جائے تو اس کے پیکٹ 56 ڈالر سے لیکر 88 ہزار 988 ڈالر تک میں فروخت ہو رہے ہیں۔
حیرت انگیز طور پر اتنی مہنگی سپریم اوریو کو خریدنے کے لیے 16 بار بولی لگائی جا سکتی ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی سائٹ پر سرخ سپریم اوریو چند سو ڈالر میں بھی فروخت ہورہی ہے۔سپریم برانڈ کی پیش کی گئی یہ سپریم اوریو کمپنی کی طرف سے مہنگے داموں فروخت ہونے والی پہلی آئٹم نہیں۔ اس سے پہلے سپریم کی ڈیزائن کی ہوئی ایک جیکٹ ایک ملین ڈالر میں بھی فروخت ہورہی ہے ۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.