انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کی مجاز اتھارٹی نے ایڈمنسٹریٹیوآفیسرزکواضافی ذمہ داریاں تفویض کردیں

بدھ 26 فروری 2020 12:42

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کی مجاز اتھارٹی نے ایڈمنسٹریٹیوآفیسرزکواضافی ذمہ داریاں تفویض کردیں اسسٹنٹ رجسٹرار اکیڈمک ریگولیشن محمد حسین خان اور اسسٹنٹ اکائونٹ آفیسر رضاء الله خان کو بالترتیب ڈپٹی رجسٹرار اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکائونٹس کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :