پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹی دودھ کی سپلائی کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سر براہی میں بابوصابوانٹر چینج پر رات گئے تک ناکہ بندی، 15 ہزار لیٹرناقص دودھ تلف ضائع کیے گئے دودھ کی ایل آر انتہائی کم، یوریا اورآلودہ پانی کی ملاوٹ پائی گئی‘ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن
بدھ 26 فروری 2020 21:05
(جاری ہے)
عرفان میمن کا مزید کہنا تھا کہ جدید مشینوں سے چیکنگ ہونے پر تمام قسم کی ملاوٹ فوری پکڑی جا رہی ہے۔
کیمیکل زدہ دودھ بچوں اور بڑوں میں خطرناک بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔ وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق صوبے بھر میں ملاوٹ مافیا کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔عوام تک خالص اور معیاری دودھ کی یقینی فراہمی کیلئے ڈیری سیفٹی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کرتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.