
پی ایس ایل فائیو کے میچ میں جہانگیر ترین کے خلاف نعرے بازی
’چینی چور‘ میچ کے دوران شائقین کے نعرے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اسامہ چوہدری
جمعرات 27 فروری 2020
19:29

(جاری ہے)
میچ میں موجود شائقین نے ’چینی چور‘ کے نعرے لگائے۔ اس واقعے سے متعلق صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمی کے ساتھ جہانگیر ترین کے ساتھ یہ ہوا لیکن پی ٹی آئی نے اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف نفرت کو فروغ دینے کے لاکھوں روپوں کی سرمایہ کاری کی اور اس لیے اس طرح کا سلوک کیا گیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ گٹر سیاست میں کوئی فاتح نہیں ہوتا۔
Unfortunate what happened to Jahangir Tareen at #PSL2020 #HBLPSL2020 match but this is the kind of behaviour PTI promoted and Tareen invested millions to promote hate against his political opponents. No winners in gutter politics. pic.twitter.com/1XgUvDSZ4s
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) February 27, 2020
مزید اہم خبریں
-
اسلامی ممالک کے وسائل پر قابض امریکا اور استعماری طاقتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا
-
نوازشریف نے عمران خان کے خلاف لندن پلان بی کے لئے اڑان بھری ہے
-
قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے اسرائیل اب دوبارہ حملہ نہیں کرے گا
-
سونے کی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی
-
پنجاب حکومت نے گھریلو طوطوں کے لیے بھی نیا قانون منظورکرلیا
-
پی ٹی آئی دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے ، حنیف عباسی
-
تحریک انصاف کی17سینیٹرز نے قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت اور چیرمین شپ سے استعفے دیدیے
-
صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین سے سیالکوٹ چیمبر کے صدر اکرام الحق کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
غزہ: اسرائیلی عسکری کارروائی میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، یو این کی مذمت
-
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کا یمن پر گہرا اثر، ہینز گرنڈبرگ
-
خواتین کو مردوں کے مساوی اجرت دینے کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
-
پاکستان: لڑکیوں کو رحم کے سرطان سے بچاؤ کی ویکسین مہم کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.