نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون) کا اسلام آباد ماڈل کامرس کالج فار گرلز ایف ٹین تھری میں تقریری مقابلے کا انعقاد
جمعرات 27 فروری 2020 22:24
(جاری ہے)
اس کے بعد ملی نغمہ پیش کیا گیا اور بعدازاں تقریری مقابلے کا آغاز ہوا تقریری مقابلے کے بعد ملی نغمہ اور روڈ سیفٹی خاکہ پیش کیا گیا۔
بعدازاں ڈی ائی جی موٹروے اشفاق احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوا کہا کہ پاکستان میں حادثات کی بڑھتی ہوئی شرع کا ہمیں مل کر مقابلہ کرنا ہو گا اور حادثات کی روک تھام کے لیے خواتین میسر کردار ادا کر سکتی ہیں کیونکہ باشعور ماں، بیٹی ،بہن نسلوں کی تعمیر کرتی ہے۔تقریب کے آخر میں مقابلے میں بلترتیب پہلی ، دوسری اور تیسری پو زیشن حاصل کرنے والی طالبات جوریہ وقاص، فاطمہ بنت راشد، اقرا بی بی اور دیگر طالبات میں انعقامات تقسیم کئے گئے اور ڈی آئی جی موٹرویز اشفاق احمد اور پرنسپل پروفیسرصباح فیصل نے یاد گاری شیلڈز کا تبادلہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.