مقبوضہ کشمیر‘ تین کشمیری نوجوان کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل منتقل

جمعہ 6 مارچ 2020 18:14

سرینگر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2020ء) مقبوضہ کشمیرمیں قابض انتظامیہ نے تین کشمیری نوجوانوںپر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے کشمیری نوجوانوں نثار احمد راتھر ، مبارک احمد ڈار اور فہیم احمدصوفی پر کالاقانون لاگو کیا ہے ۔ نثار احمد راتھر کوجموںکی کوٹ بھلوال جیل جبکہ مبارک ڈار اور فہیم صوری کو ضلع اسلام آباد کی سب جیل مٹن منتقل کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :