
کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کس طرح دھوئیں۔یونیسیف کی ” ہینڈ واش ڈانس “ ویڈیو وائرل ہوگئی
امین اکبر
ہفتہ 7 مارچ 2020
23:55

یو این انٹرنیشنل چلڈرنز ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے سوشل میڈیا پر ویتنامی ڈانسروں کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں ویتنامی ڈانسروں کو ہینڈ واش ڈانس کرتے دکھایا گیا ہے۔ اس ڈانس میں دکھایا گیا ہے کہ کورونا کی وبا سے بچنے کے لیے اپنے ہاتھوں کو کس طرح صاف کرنا چاہیے۔
(جاری ہے)
یونیسیف نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ صابن اور پانی کے ساتھ ہاتھ دھونا کورونا وائرس سے بچنے کا پہلا قدم ہے۔ کورونا وائرس کے خوف کے باوجود انٹرنیٹ صارفین نے اس ویڈیو کو پسند کیا ہے۔ ایک ٹوئٹر صارف نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ویتنامی ڈانسروں کی طرح بنو اور کورونا وائرس کو اپنی سرحد سے دور رکھو۔اس دلچسپ ڈانس کو آپ بھی دیکھیں۔
We love this handwashing dance from Vietnamese dancer, Quang Đăng.
— UNICEF (@UNICEF) March 3, 2020
Washing your hands with soap and water is one of the first steps to protect yourself from #coronavirus. pic.twitter.com/lmXLbR3hZa
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.