کتابوں کی 3.81میل لمبی لائن کو گینیز ورلڈ ریکارڈ مل گیا
امین اکبر پیر 9 مارچ 2020 23:55
گینیز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کی ہے کہ نیویارک کے ایک غیر تجارتی ادارے نے کتابوں کی 3.81 میل لمبی لائن بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ایک غیر تجارتی ادارے دی بک فیریز کے 150 رضا کاروں نے 31 ہزار کتابوں کو وایان ڈنچ کے ایک سکول میں لائنوں میں رکھا۔ کتابوں کی یہ لائنیں 3.81 میل طویل تھی۔
گینیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا ہے کہ یہ فاصلہ الینوائے میں بنائے گئے پچھلے 2.6 میل کے ریکارڈ کو توڑنے کے لیے کافی ہے۔
اس ریکارڈ کو بنانے کے لیے تمام کتابیں وایان ڈنچ کے رہایشیوں نے عطیہ کی تھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.