
نواز شریف اور انکے لوگوں نے ایم کیو ایم کے سابق سربراہ سے رابطہ کیا ہے: عارف حمید بھٹی کا دعویٰ
دونوں کا دشمن ایک ہے اور دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے، اسلیے اس بات کا جواز بھی بنتا ہے: سینئیر تجزیہ کار کی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
عثمان خادم کمبوہ
منگل 10 مارچ 2020
22:19

(جاری ہے)
اس سے قبل تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے یہ بھی کہا تھا کہ لندن میں معاون خصوصی اور شہزاد اکبر اور شہبازشریف کی پس پرد ہ ملاقات ہوئی ہے جس میں شہزاد اکبر نے پیغام دیا ہے کہ میں کچھ نہیں کر رہا ، مجھ سے کروایا جا رہا ہے اور انہوں نے صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف سے ملاقات میں انہیں پیغا م دیا ہے کہ آ پ مجھ سے جو سخت نالاں ہیں، اس میں میرا کوئی قصور نہیں، وزیراعظم عمران خان بیانات دیتے ہیں ا ور انہیں میرے ساتھ منسوب کر دیا جاتا ہے۔
یاد رہے کہ حکومت نے برطانوی حکومت کو ایک خط لکھا تھا جس کے بعد مطالبہ کیا گیا تھا کہ نوازشریف کو وطن واپس بھیجا جائے۔ لیکن ابھی تک برطانوی حکومت کی جانب سے کسی بھی معاملے میں کوئی جواب نہیں دیا گیا ۔اسی سلسلے میں حکومت کی جانب سے معاون خصوصی شہزاد اکبر اور وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کو لندن بھیجا گیا تھا تا کہ وہ برطانوی حکومت کے عہدیداروں سے ملاقات کریں اور نوازشریف کی واپسی کو کسی طرح ممکن بنائیں۔اسی سلسلے میں بات کرتے ہوئے اب تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے بتایا ہے کہنواز شریف اور انکے لوگوں نے ایم کیو ایم کے سابق سربراہ سے رابطہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
دوحہ اجلاس: اسرائیل کے خلاف تمام قانونی اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ
-
عمرشاہ کی انتقال سے پہلے اپنے بھائی احمد کے ہمراہ چاچو سے فرمائش کی آخری ویڈیو وائرل
-
پاکستان کا صنعتی شعبہ بہتر ہو رہا ہے، آئی ٹی اور سروسز میں ترقی ہو رہی ہے اور غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کا رخ کررہے ہیں ، جام کمال خان
-
اسرائیل ہرگز امن نہیں چاہتا‘ حملوں کی محض مذمت کافی نہیں اب راستہ روکنا ہوگا، وزیرخارجہ
-
زمین کو بچوں کیلئے محفوظ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے‘مریم نوازشریف
-
حکومت سیلاب اور ہنگامی صورتحال میں ہرممکن ریلیف کی فراہمی کیلیے کوشاں ہے، شرجیل میمن
-
وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر این ڈی ایم اے کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدای آپریشن جاری
-
کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کی درخواست پر سماعت
-
’’امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے‘‘ وزیراعظم کا امیرِ قطرسے ملاقات میں اظہارِیکجہتی
-
توشہ خانہ کیس؛ عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف گواہی کیلئے 2 فوجی افسران کو طلب کرلیا گیا
-
کامن ویلتھ کی 8 فروری الیکشن پر لیک رپورٹ نے بھی انتخابی دھاندلی کا پول کھول دیا، عمران خان
-
گڈو اورسکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے‘ شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.