آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،صبح کے وقت دھند ہوگی‘ محکمہ موسمیات

پیر 16 مارچ 2020 18:39

ملتان ۔16مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند ہوگی۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.5اورکم سے کم 13.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 89فیصداورشام 5بجے 47فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر21منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر25منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :