
زرعی آلات و مشینری کی رعایتی قیمت پر فراہمی کیلئے کاشتکاروں سے درخواستیں طلب
پیر 16 مارچ 2020 18:39
(جاری ہے)
اس سکیم کے تحت حاصل کردہ مشینری کو درخواست گزار 3 سال تک دوسرے کسانوں کو دینے کا پابند ہوگا۔
قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکار 15 یوم میں منظور کردہ فرم سے مجوزہ زرعی مشینری کی بکنگ کا پابند ہوگا۔ زرعی آلات و مشینری کی الاٹمنٹ کے متعلق الاٹمنٹ کمیٹی /ناظم اعلیٰ زراعت(توسیع) پنجاب کا فیصلہ حتمی ہوگا۔ درخواست گزار شناختی کارڈ / ٹریکٹر کی رجسٹریشن بک، زرعی رقبہ کی فردملکیت کی تصدیق شدہ کاپیاں 100 روپے کے اشٹام پر بیان حلفی کے ساتھ درخواست جمع کروانا ہوگی۔ درخواست فارم متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر اور ڈویژنل ڈائریکٹر زراعت کے دفتر سے مفت حاصل کر سکتے ہیں۔ درخواست گذار محکمہ زراعت پنجاب کی ویب سائٹنwww.agripunjab.gov.pkنسے ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔ مکمل درخواستیں متعلقہ اسسٹنٹ دائریکٹر زراعت (توسیع) کے دفتر میں 20 مارچ 2020 تک وصول کی جائیں گی۔ قرعہ اندازی کی آخری تاریخ 10 اپریل 2020 ہے۔ مزید معلومات کیلئے کاشتکار ایگریکلچرل ہیلپ لائن پر بروز سوموار تا جمعہ دفتری اوقات میں 0800-17000 پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.