آئندہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

منگل 17 مارچ 2020 21:17

ملتان ۔17مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28.2اورکم سے کم 15.3سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 75فیصداورشام 5بجے 44فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر20منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر25منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :