
وزیر زراعت پنجاب ملک نعمان احمد لنگڑیال کی زیر صدارت کرونا کے حفاظتی اقدامات کے متعلق لائحہ عمل کی تیار ی بارے جائزہ اجلاس
تمام افسران کو کرونا سے متعلق حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت
منگل 17 مارچ 2020 23:41
(جاری ہے)
وزیر زراعت پنجاب ملک نعمان احمد لنگڑیال نے مزید کہا کہ تمام افسران محکمہ صحت کی مقرر کردہ گائیڈ لائنز پر من و عن عمل کریں۔ اس کے علاوہ تمام افسران و عوام اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کریں کہ اس آفت سے جلد از جلد نجات ملے۔
وزیر زراعت پنجاب ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کسی بھی ہنگامی صورتحال کے نتیجے میں عوام کو زرعی اجناس کی ترسیل جاری رکھنے کی خصوصی ہدایت کی اور شعبہ مارکیٹنگ کو ہدایات جاری کیں کہ زرعی منڈیوں میں آنے والے افراد کو ایس او پی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور اس سلسلے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈائریکٹرجنرل زراعت (توسیع) ڈاکٹر انجم علی کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں صوبہ بھر میں ہونے والی گندم کی کٹائی اور کپاس کی بوائی بارے جامع پلان مرتب کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔وزیر زراعت پنجاب نے عوام سے اپیل کی کہ اس نازک صورتِ حال میں ہر کام کی ابتدائ بسم اللہ پڑھ کر کریں اور درود شریف کا ورد کرتے رہیں۔اس کے ساتھ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ کرونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے اور اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے جاری ہدایات پر من و عن عمل کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کرونا کی صورتحال پر خصوصی طور پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور کرونا سے لڑنے کیلئے پوری قوم یکجا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
دھان کی کاشت کیلئے پنیری اکھاڑنے سے ایک دو روز پہلے اسے پانی لگادیں تاکہ زمین نرم ہوجائے،لیاقت علی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.