انصار ویلفیئرآرگنائزیشن کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جمعرات 19 مارچ 2020 13:06

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2020ء) انصارویلفیئرآرگنائزیشن کے زیراہتمام تحصیل تخت بھائی مردان کے علاقہ پیرآباد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیاگیا جس میں علاقے کے تقریباً5 سوسے زیادہ مرد و خواتین کا مفت معائنہ کیاگیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔