تھانہ سوہاوہ پولیس نے گمشدہ بچی ورثاء کے حوالے کردی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 20 مارچ 2020 11:42

تھانہ سوہاوہ پولیس نے گمشدہ بچی ورثاء کے حوالے کردی
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مارچ2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس نے گمشدہ بچی کو ورثاء سے ملا دیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد راحیل نے گمشدہ بچی زینب دختر اکمل بعمر پانچ سال ساکن گوجر خان ضلع راولپنڈی کے ورثاء کو ڈھونڈ کر بعد از تصدیق بچی کو ورثاء کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :