ٹی وی گیم شو نے دنیا کی سب سے بڑی واٹر گن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا
امین اکبر
جمعہ 20 مارچ 2020
23:45
سی بی ایس کے گیم شو کے میزبان وائن براڈی نے 1990 کی دہائی کی تھیم ایپی سوڈ میں 12 فٹ اور 7.75 انچ لمبی واٹر گن پیش کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر گینیز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے کم پیٹرک نے واٹر گن کا معائنہ کرتے ہوئے تسلی کی کہ واقعی یہ گن پانی پھینک سکتی ہے۔ اس سے پہلے جو دنیا کی سب سے بڑی واٹر گن تھی،اس کی لمبائی 7 فٹ اور 3.4 انچ تھی۔
یہ گیم شو اس سے پہلے دلیے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا برتن بھی پیش کر چکا ہے، جس کا وزن 3504 پاؤنڈ تھا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
-
بیوی رات کو سانپ بن کر ڈراتی ہے،بھارتی شوہر کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.