بھارتی ریلوے کمپنی نے ٹریک سے ہاتھیوں کو ہٹانے کے لیے شہد کی مکھیوں کی آوازکا استعمال کرنا شروع کر دیا
امین اکبر
ہفتہ 21 مارچ 2020
23:47
نارتھ ایسٹ فرنٹیئر ریلوے کا کہنا ہے کہ انہوں نے مراد آباد ڈویژن میں ہنی بی ساؤنڈ سسٹم (Honey Bee Sound System) نصب کیے ہیں۔ یہ سسٹم ریلوے لائن پر ایسی جگہوں پر نصب کیے گئے ہیں، جہاں سے ہاتھی اکثر ٹریک کے آر پار جاتے ہیں یا ٹریک کے قریب موجود رہتے ہیں۔
(جاری ہے)
حکام کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی دیہاتی ہاتھی کو ٹریک پر دیکھتا ہے وہ ریلوے اسٹیشن پر اطلاع کر دیتا ہے، جس کے بعد اسٹیشن سے ہی اس سسٹم کو چلا دیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اسٹیشن سے گاڑی کے آنے یا جانے کے وقت بھی اس سسٹم کو چلا دیا جاتا ہے۔ ہاتھی کو بھڑوں کے کاٹنے سے بہت ڈر لگتا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ بھنبھناہٹ کی آواز سن کر ٹریک سے ہٹ جاتے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ ریلوں کی ٹکروں سے ہاتھیوں کے مرنے کے حادثات میں اضافے کے باعث اس سسٹم کو اپنایا گیا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
-
بیوی رات کو سانپ بن کر ڈراتی ہے،بھارتی شوہر کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.