کورونا وائرس سے مرنے والے شہید ہیں،غسل اور کفن ضروری نہیں،علماء اسلامک مشن لندن
پیر 23 مارچ 2020 23:26
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث انتقال کرنے والے افراد کے بارے میں یوکے اسلامک مشن کے علماء نے فتوی جاری کیا ہے کہ کورونا سے مرنے والے شہید ہیں،انہیں غسل دینے اور کفن پہنانے کی ضرورت نہیں ہے۔
فتویٰ کے مطابق کورونا سے مرنے والوں کی پولی تھین بیگ میں تدفین کی اجازت ہے۔کورونا وائرس سے مرنے والوں کی نماز جنازہ تدفین کے بعد قبر پر پڑھیں۔نماز جنازہ فرض کفایہ ہے چند لوگ پڑھ لیں تو کافی ہے۔وباء پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر زیادہ لوگ جمع نہ ہوں۔یوکے اسلامک مشن علماء کونسل سے جاری فتویٰ کے مطابق ہنگامی حالات میں شریعت کے احکامات تبدیل ہوسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.