
امارات کی فضائی کمپنی نے اپنی تمام پروازیں منسوخ کر دیں
فلائی دُبئی کے حکام کے مطابق امارات میں پروازوں پر پابندی کے باعث 26 مارچ سے 9 اپریل تک تمام فلائٹ آپریشنز منسوخ کر دی ہیں
محمد عرفان
بدھ 25 مارچ 2020
11:53

(جاری ہے)
تاہم انھیں وزارت صحت کی سفارشات اور تجویز کردہ احتیاطی تدابیر کو ملحوظ رکھنا ہوگا۔
یو اے ای کی حکومت نے سوموار کو بیرون ملک مقیم تمام طلبہ کو 48 گھنٹے میں وطن لوٹنے کی ہدایت کی تھی۔اس کے بعد ابو ظبی کی فضائی کمپنی اتحاد ائیرویز نے کہا تھا کہ وہ سمندر پار سے صرف یو اے ای کے شہریوں یا سفارت کاروں کو اپنی پروازوں پر سوار کرے گی اور ان کی منزل ابو ظبی شہر ہی ہونا چاہیے۔اتحاد ائیرویز نے کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اپنی مسافر پروازوں کی تعداد میں کمی کردی تھی اور جن روٹس پر اس کی مسافر پروازیں چل رہی تھیں، وہاں مال بردار پروازوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں نصف مال اور اشیائے تجارت کی حمل ونقل مسافر پروازوں کے ذریعے ہوتی ہے لیکن کرونا کی وبا پھیلنے کے بعد بیشتر ممالک نے اپنی مسافر پروازیں بند کردی ہیں جس کی وجہ سے اب سامان تجارت کی حمل ونقل کے لیے مال بردار طیاروں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ کرونا وائرس نے دنیا بھر میں شہری ہوابازی کی صنعت کو بْری طرح متاثر کیا ہے اور فضائی کمپنیوں کو بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑرہا ہے کیونکہ بیشتر ملکوں نے اس مہلک وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنی زمینی اور فضائی سرحدیں بند کردی ہیں۔اندرون اور بیرون ملک مسافر پروازیں دو ، دو ہفتے یا اس سے زیادہ عرصے کے لیے منسوخ کر دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
-
قطر کا اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
ریاض ، کنگ ڈم ٹاورکو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا
-
دنیا کی سب سے طویل 29 گھنٹے کی ’ڈائریکٹ فلائٹ‘ کا آغاز
-
ٹرمپ کا دائیں بازور کی امریکی تنظیم ”اینٹیفا“کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کاعندیہ
-
غزہ کے مغربی کنارے کو ضم کرنے پر یو اے ای اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح کم کر سکتا ہے .رپورٹ
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
ریاض میں بلند وبالاعمارتیں سعودی اور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
آپ بے حد خوبصورت ہیں، صدرٹرمپ کی شہزادی کیٹ کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.