
درجنوں زائرین کو ٹرک میں چھپا کر لاہور منتقل کرنے کی کوشش
ایران سے آنے والے ٹرک میں چھپے 25 زائرین کو گرفتار کرلیا گیا
مقدس فاروق اعوان
بدھ 25 مارچ 2020
11:54

(جاری ہے)
صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ڈیرہ اسماعیل خان میں 53، پشاور میں 12، مردان میں 6، مانسہرہ میں 3، بونیر، چارسدہ، جنوبی وزیرستان اور کرک میں ایک، ایک مریض میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی تعداد 410 ہوگئی ہے جس میں کراچی کے 143،سکھرکے 265 زائرین اور دیگر اضلاع کے 2افراد شامل ہیں جبکہ کورونا کے مقامی کیسز کی تعداد 91 ہوگئی ہے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے لیبر کالونی سکھر میں واقع 640 زائرین جن کے کورونا وائرس کے نتائج منفی آئے تھے انہیں ان کے گھروں پر واپس جانے کی اجازت دے دی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کمشنر سکھر کی ٹیم کے پاس زائرین کے موبائل نمبر اور پتے موجود ہوں گے اور وہ ان کی صحت سے متعلق تفتیش کر کے اگلے 10 دنوں تک باخبر رکھیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.