پنجاب یو نیورسٹی انتظامیہ نے ڈیلی ویجز ملازمین کو بغیر کٹوتی تنخواہ جاری کر دی

بدھ 25 مارچ 2020 17:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2020ء) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈیلی ویجز ملازمین کو بغیر کٹوتی کے مارچ کے مہینے کی تنخواہ جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق دیگر ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن بھی بدھ کے روز جاری کر دی گئی ہے تاکہ موجودہ صورتحال کے باعث کسی بھی ممکنہ پریشانی سے نمٹنے کے لئے اپنا بندوبست کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :