
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کے ایس ای100انڈیکس1336.03پوائنٹس کی کمی سے 27228.80پوائنٹس پر بند
بدھ 25 مارچ 2020 23:33

(جاری ہے)
اسٹاک ماہرین کے مطابق کروناوائرس کے معیشت پر بڑھنے منفی اثرات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمائے کے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت منگل کو بھی ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی حصص فروخت کا رجحان دیکھنے میں آیا۔
بدھ کو کے ایس ای30انڈیکس 5فی صد گر نے پر انتظامیہ نے ایک بار پھر رسک مینجمنٹ قوانین کے تحت12.20 منٹ پر ٹریڈنگ روک دی لیکن دو گھنٹے کے وقفے کے بعد ٹریڈنگ بحال ہوئی تو مندی کا رجحان پھر بھی برقرار رہا اور ٹریڈنگ کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس1336.03پوائنٹس کی کمی سے 27228.80پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس1336.03پوائنٹس کی کمی سی11833.83پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس763.38پوائنٹس کی کمی سے 20131.87پوائنٹس پر بند ہوا ۔ گزشتہ روز298کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سی79کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ205کمپنیوںمیںکمی اور 14 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا . کاروباری حجم14کروڑ51لاکھ 6ہزار شیئرز رہا جو پیر کے مقابلے میں4کروڑ63لاکھ 18ہزارشیئرز زائدہے ۔گزشتہ روزقیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے حساب سے مری بریوری کے حصص کی قیمت 34.49روپے کے اضافے سی602.66روپے اورشیزان انٹر کے حصص کی قیمت15.25روپے اضافے سے 289.25روپے ہوگئی۔جب کہ نمایاں کمی کے لحاظ سے پاک ٹوبیکوکے حصص قیمت 137.90روپے کمی سی1701روپے اوررفحان میظ کے حصص کی قیمت100روپے کمی سی6500روپے ہوگئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں388,600 روپے پر مستحکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا
-
کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں 31.6 فیصد اضافہ
-
سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 201.9ارب روپے حاصل کرلئے
-
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخی برادرانہ بنیادوں پر قائم ہیں،سردار طاہر
-
ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے
-
اسلام آباد میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر
-
شہر میں چکن گوشت کی قیمتوں میں مرحلہ وار کمی ہونے لگی
-
10 کلو آٹا 905 روپے اور 20 کلو تھیلا 1808 روپے قیمت مقرر
-
بینک اسلامی اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.