راولپنڈی پولیس نے 7ملزمان کوگرفتار کرلیا،

6پستول30بورمعہ ایمونیشن،1کلاشنکوف بر آمد

بدھ 25 مارچ 2020 23:36

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی میں7ملزمان کوگرفتار کرکی6پستول30بورمعہ ایمونیشن،1کلاشنکوف بر آمدکرلی ہے اطلاعات کے مطابق تھانہ پیرودھائی پولیس نے محمد سلیمان سی1پستول30بورمعہ5روند،تھانہ نصیرآباد پولیس نے شکیل خان سی1پستول30بورمعہ2روند،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے تیمور شہزاد سی1پستول30بورمعہ5روند،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے سعید سی1پستول 30بورمعہ 5روند،اسامہ سی1 پستول30 معہ 5 روند، یاسر سی1 پستول 30 بورمعہ4روند ،تھانہ مندرہ پولیس نے سعید اقبال سی1کلاشنکوف برآمدکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :