جو ٹرنز کی اپنی بیگم صوفی کے لئے کوکنگ

جمعرات 26 مارچ 2020 10:50

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) ہالی وڈ گلوکار جو ٹرنز نے اہلیہ اداکارہ صوفی ٹرنر کے لئے کھانا بنایا۔ اداکارہ صوفی ٹرنر نے سوشل میڈیا میں ’’پاستا‘‘ کی تصویر شیئر کی جسے ان کی شوہر جو ٹرنر نے انکے لئے بنایا ، انہوںنے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جو ٹرنر سے شادی کرنے کا جو بڑا فائدہ ہوا ہے وہ ان کے ہاتھ کا بناہوا لذیذ پاستا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پر خود کو دنیاکی سب سے خوش قسمت ہونے کا بھی لقب دیا۔

متعلقہ عنوان :