
کورونا وائرس سے خوف زدہ لوگ خصوصی طیارے سے محفوظ ملک چلے جائیں
امیر لوگوں نے لاک ڈاؤن کا مطالبہ خود کو کورونا سے بچانے کیلئے تھا ، غریب افراد کا روزگار متاثر ہوا۔ صحافی صدیق جان
سلمان جاوید بھٹی
جمعرات 26 مارچ 2020
11:27

(جاری ہے)
اپنے ہیرو کو ہائی لائٹس کریں۔ یہ وقت قوم بننے کاہے۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بہت سے ادارے اور اہم شخصیات اس کار خیر میں حصہ لے رہی ہیں۔ ہمیں بھی چاہیے کہ ہم بھی اس میں پیسے دیں، تاکہ غریب افراد کی زیادہ سے زیادہ مدد ہو سکے۔ صدیق جان کا کہنا ہے کہ میڈیا صرف عمران خان کو نیچا دکھا رہا ہے اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور رہنما مسلم لیگ ن شہبا زشریف کی تعریفیں کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کرفیو لگانا کوئی حل نہیں ہے ۔ واضح رہے ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے پیش نظر ایک کروڑ 80 لاکھ افراد اپنی ملازمت سے عارضی یا جزوی طور پر فارغ کئے جا سکتے ہیں۔ دی نیوز کی ایک رپورٹ میں پلاننگ کمشن کے تھنک ٹینک سے تعلق رکھنے والے تین نامور ماہر معاشیات اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس جن میں ڈاکٹر نااصر، نسیم فراز اور محمود خالد شامل ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک تحقیقی مقالے میں دعویٰ کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باعث بڑی تعداد میں لوگوں کے روزگار کو خطرہ ہے ۔ انہوں نے اپنے مقالے کو تین مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں 20 ارب ، دوسرے مرحلے میں 186ارب روپے، تیسرے مرحلہ میں 260 ارب کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ جس کا بوجھ کمزور معیشت پر پڑے گا۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب والے شدید بارشوں کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
کل کی کانفرنس میں مایوسی نہیں ہوئی، مسلم دنیا کو نیٹو کی طرز پر ملٹری الائنس بنانا چاہیئے
-
یہ غلط فہمی کسی کو نہیں ہونی چاہیے، قطر میں جو کچھ ہوا امریکا کی مرضی کے ساتھ ہوا ہے
-
سیلاب کے باعث 36انچ گیس پائپ لائن متاثر ہونے کا خدشہ
-
8 فروری الیکشن میں کچھ امیدواروں کو غیر قانونی طور پر کامیاب قرار دیا گیا
-
کسانوں سے گندم 2200 روپے میں خریدی گئی جو آج 4 ہزار تک چلی گئی ہے
-
وفاق نے گلگت بلتستان کو ٹیکس فری زون تسلیم کرلیا
-
وزیراعلی خیبرپختونخواکی شہید میجر عدنان اسلم کے گھر آمد ،اہل خانہ سے تعزیت کی
-
پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح صفر ہو جانے کا خدشہ
-
اسلامی ممالک کے وسائل پر قابض امریکا اور استعماری طاقتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا
-
نوازشریف نے عمران خان کے خلاف لندن پلان بی کے لئے اڑان بھری ہے
-
سیلابی دباؤ سے ایم فائیو کے متعدد اسٹرکچرز متاثر، این ایچ اے کی بحالی سرگرمیاں جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.