شہری گھروںسے باہرنہ نکلیںاورغیرضروری سفرسے اجتناب کریں‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

جمعرات 26 مارچ 2020 19:26

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2020ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرراجہ فاروق اکرم نے قرنطینہ سینٹرزکادورہ کیا۔اس موقع پرآفیسرمال راجہ ایاز،اے ڈی سول ڈیفنس سرداررفیق، آفیسرایس ڈی ایم اے شارق طلعت،ڈاکٹرزبھی موجودتھے۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرراجہ فاروق اکرم نے معائنہ کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ قرنطینہ سنٹرمیںبنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے کمربستہ ہیںانہوںنے کہاکہ شہری گھروںسے باہرنہ نکلیںاورغیرضروری سفرسے اجتناب کریں۔

متعلقہ عنوان :