جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کا معاملہ ،کرونا وائرس کے باعث 30 مارچ کو ہونیوالی سماعت ملتوی

جمعرات 26 مارچ 2020 20:27

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کا معاملہ ،کرونا وائرس کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2020ء) سپریم کورٹ کے جج ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کا معاملہ ،کرونا وائرس کے باعث سپریم کورٹ نے 30 مارچ کو ہونیوالی سماعت ملتوی کر دی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سپریم کورٹ نے سماعت ملتوی ہونے کا نوٹس جاری کر دیا ،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں فل کورٹ نے 30 مارچ کو سماعت کرنا تھی۔