
ملک میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 1179 تک پہنچ گئی ہے۔ نینشل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر
جمعہ 27 مارچ 2020 00:15

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 421،پنجاب میں 394،بلوچستان میں 131 اور گلگت بلتستان میں 84 ،خیبر پختونخوا میں 123 ، اسلام آباد میں25 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس رپورٹ ہوا ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے کورونا وائرس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 77 نئے کیس سامنے آئے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے اب تک کورونا وائرس کی21مریض مکمل صحتیاب ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد،شادی سے انکار پر خاتون کو زندہ جلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پی آئی اے اور اتحاد ایئرویز کا بین الاقوامی پروازوں میں توسیع کا معاہدہ
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
-
لاہورمیں کرائم کم نہ ہو سکا، رواں برس سٹریٹ کرائم کے 3 ہزار سے زائد مقدمات درج
-
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، 9 ماہ میں 10 ہزار نئے کیس رپورٹ
-
طلال چوہدری نے دربار صوفی برکت علیؒ پر حاضری دی
-
ْکم از کم اجرت نہ دینے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے‘ منشاء اللہ بٹ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سیلاب بحالی پروگرام 2025ء کا باقاعدہ افتتاح
-
مریم نواز کا پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے 100ارب روپے کے تاریخی امدادی پیکیج کا اعلان
-
گورنرسندھ کی دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی محمد دانیال کے والد کی نمازہ جنازہ میں شرکت
-
سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو مختلف شعبوں میں آن لائن تربیت دی جائیگی،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.