مردان میں ریسکیو1122پوری طرح متحرک
جمعہ 27 مارچ 2020 22:13
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیراحمد کی ہدایات پر ریسکیو1122 کے افسران سمیت تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں اور یہ اہلکار فرنٹ لائن پر کرونا کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں.موجودہ صوتحال کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر کمال شاہ کی سربراہی میں ریسکیو 1122 مردان کی جانب سے مردان سٹی کے مختلف علاقوں سمیت تخت بھائی، کاٹلنگ، شیرگڑھ اور رستم میں جراثیم کش سپرے مسلسل کئی دن سے جاری ہی.
ریسکیو 1122 کی جانب سے خاص طور پر متاثرہ علاقے منگاہ، مردان میں قائم قرنطینہ اور دیگر مشتبہ علاقوں میں ہر روز جراثیم کش سپرے کیا جارہا ہی. مردان میں جراثیم کش سپرے کرنے کیلئے کمشنر مردان ڈویژن مطہر زیب اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر کمال شاہ کی جانب سے مردان کیلئے ایک جامع پلان تشکیل دیا گیا ہے اور یہ پلان متاثرہ علاقوں، بازاروں اور وہ علاقے جہاں لاک ڈاؤن سے پہلے بہت آمدورفت ہوئی ہے کو مدنظر رکھتے ہوئے تشکیل دیا گیا ہی. ریسکیو1122 مردان کے ترجمان بلال جلال نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عوام تمام محکموں کیساتھ تعاون کریں اور موجودہ حالات کے پیش نظر دی گئیں حفاظتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کرونا کے خلاف جنگ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں.متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.