
یہ کمپنی تلواروں جیسی اشیاء بناتی ہے تاکہ صارفین خود کو ہیرو محسوس کر سکیں
امین اکبر
پیر 30 مارچ 2020
23:52

ہیروز آرمری ایک آن لائن کمپنی ہے جو روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اشیا کو تلوار کی شکل میں بناتی ہے۔اس کمپنی کی بنائی ہوئی تلوار نما چابی سے آپ اپنے گھر کا دروازہ کھول سکتے ہیں اور تلوار نما یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو کمپیوٹر میں بھی لگا سکتے ہیں۔
ہیروز آرمری کے بانی اور سی ای او برائن ہرمنسن نے بتایا کہ انہیں یہ کمپنی بنانے کا خیال 2015 میں دی فیلو شپ آف دی رنگ دیکھتے ہوئے آیا۔ برائن ایک کنسلٹنگ ایجنسی میں پراڈکٹ کنسلٹنٹ کے طور پر کام کرتے تھے۔
(جاری ہے)
برائن نے پلے کک سٹارٹر پر 10 ڈیزائن کی چابیوں کے لیے فنڈز جمع کیے۔ اسکے بعد مزید 10 کے لیے جمع کیے۔ 2017 میں وہ تلوار نما چابیوں کے ساتھ ساتھ تلوار نما ٹائی کلپ، کف لنکس، یو ایس بی ڈرائیو اوربوتل اوپنرپیش کر چکے تھے۔ اب وہ تلوار نما ٹائیاں بھی متعارف کراچکے ہیں۔کمپنی نے اپنا کاروبار کی آرمری کے نام سے شروع کیا تھا لیکن دوسری چیزوں کے پیش کرنے کے بعد کمپنی کا نام بدل کر ہیروز آرمری کر دیا گیا۔ یہ کمپنی فلموں اور ویڈیوز گیمز میں دکھائے گئے ہتھیاروں کی بنیاد پر بھی چابیاں اور دوسری چیزیں ڈیزائن کرتی ہے۔





مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.