اسلام آباد پولیس اہلکار نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی، بھوکے بندروں کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل
سیاحتی مقام بند ہوئے تو بندر بھی بھوک سے بحال ہو گئے، اہلکار کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا
سلمان جاوید بھٹی منگل 31 مارچ 2020 14:55
(جاری ہے)
تاہم اہلکار کی جانب سے حفاظتی تدابیر کوبھی مد نظر رکھا گیا ہے۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے اسلام آباد پولیس اہلکار کو خوب سراہا گیا۔ صارفین کا کہنا تھا کہ انسانیت کی اعلیٰ مثال کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اورویڈیو دیکھ کر دیگر افراد میں بھی جذبہ خیر سگالی بڑھے گا۔ کورونا وائرس سے پوری دنیا متاثر ہے وہی پر پاکستان کے دو علاقے ایسے ہیں جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اگر کہا جائےکہ یہ دو علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں تو غلط نہ ہوگا۔ جس میں مردان اور کوٹ ہتھیال، بارہ کہو کا علاقہ شامل ہیں ۔ اسلام آباد سے ملحقہ علاقہ بارہ کہو میں کورونا کے کیسز بڑھنے کے باعث سیل کر دیا گیا تھا ۔ دونوں علاقوں کو سیل کر دیا گیا ۔ جبکہ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی تھی ۔ اسی تناظر میں کوٹ ہتیھال کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں شہریوں کو علاقہ سیل کرنے کا بتایا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ سختی کرنے مجبور نہ کیا جائے۔ اس علاقے میں وبا تیزی کےساتھ پھیل رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.