بیس لاکھ افراد کو روشن اور تین ہزار دینا تھا، وہ چھ ارب کیوں خرچ نہیں ہوئے،حلیم عادل شیخ
بجلی، گیس کے بل نہ لینے اور کرائے داروں کو معافی کے فیصلوں ہر پزیرائی ملی لیکن ایسا کچھ نہیں جوا،پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کاوزیر اعلیٰ سندھ کو خط
بدھ 1 اپریل 2020 20:24
(جاری ہے)
تنقید کو اصلاح میں تبدیل کیا جائے تاکہ سندھ کی عوام کو ریلیف میسر ہو۔ آپکے فیصلے ایسے ہیں کہ سب نے سراہا لیکن عملدرآمد نہیں ہوا۔ سکھر کی مثال سب کی سامنے ہے جنہیں کرونا نہیں تھا انہیں بھی ہوگیابجلی، گیس کے بل نہ لینے اور کرائے داروں کو معافی کے فیصلے کو پزیرائی ملی لیکن ایسا کچھ نہیں جوا۔
کروناُسے لڑنے کے لئے وفاقی حکومت نے دس کروڑ ڈالر امداد دی کہاں گئی جو فیصلے ہوئے ان پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا۔ جنہیں کرونا کء علامات ہیں ان کے گھروں پر ٹیسٹ نہیں کیے جارہے۔ خط مزید حلیم عادل شیخ نے کہا بیس لاکھ افراد کو روشن اور تین ہزار دینا تھا، وہ چھ ارب کیوں خرچ نہیں ہوئے۔ صرف 58 کروڑ مختص ہوئے، کیا ایک گھر انیس روپے فی دن میں چل سکتا ہی راشن تقسیم کا جو نظام اس وقت کام کررہا ہے وہ سیاست کی نظر ہو چکا ہے ٹیسٹ کٹس موجود ہونے کی باوجود بھی ٹیسٹ نہیں ہورہے اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو لوگ کرونا سے نہیں بھوک سے مر جائیں گے۔ہم سندھ گورنمنٹ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں لیکن کوئی حکمت عملی واضح کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.