
برطانوی شخص نے دنیا کے سب سے بڑے روبک کیوب کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا
امین اکبر
بدھ 8 اپریل 2020
23:52

ٹونی فشر 2016 سے 2018 تک دنیا کے سب سے بڑے روبک کیوب کے گینیز ورلڈ ریکارڈ کے حامل تھے۔انہوں نے بتایا کہ اُن کی حالیہ تخلیق کو مکمل ہونے میں 330 گھنٹے لگے ہیں، جس کا نتیجہ 6 فٹ 7 انچ کے فنکشنل روبک کیوب کی صورت میں نکلا ہے۔
(جاری ہے)
فشر کا کہنا ہے کہ 1980 میں جب انہیں 14 سال کی عمر میں پہلا روبک کیوب ملا، تب سے ہی اُن کی پزل گیم میں دلچسپی بہت زیادہ ہے۔ 2010 سے انہوں نے پزل ڈیزائن کو کل وقتی ملازمت کے طور پر منتخب کیا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.