
پہلی بار رافال جنگی طیارے میں اڑنے والے شخص نے 2500 فٹ کی بلندی پر پریشانی میں ایجیکٹ کردیا
امین اکبر
بدھ 15 اپریل 2020
23:48

ایک فرانسیسی شخص نے ایک فائٹر جیٹ میں پہلی بار پرواز کرتے ہوئے پریشان ہو کر 2500 فٹ کی بلندی پر حادثاتی طور پر ایجیکٹ کر دیا۔
سی این این کے مطابق ایک فرانسیسی شخص، جن کا نام نہیں بتایا گیا، کے لیے اُن کے ملازمین نے سرپرائز فائٹر جیٹ فلائٹ کا بندوبست کیا۔تاہم زمین سے 2500 فٹ کی بلندی پر پہنچ کر انہوں نے غلطی سے ایجیکٹ کے لیے ہینڈل کھینچ لیا۔
حال ہی میں شائع ہونے والی فرانس کے بیورو آف انکوائری اینڈ انالیسس فار سول ایوی ایشن سیفٹی کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ پچھلے سال مارچ میں پیش آیا۔ یہ شخص جنگی ہتھیار بنانے والی کمپنی کا ایگزیکٹیو ہے۔ ان کے ملازمین نے ان کے لیے داسو رافال بی طیارے میں سرپرائز فلائٹ کا بندوبست کیا تھا، حالانکہ انہیں طیارے میں بیٹھنے کا پہلے سے کوئی تجربہ نہیں تھا۔
(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.