لوکل گورنمنٹ کمیشن اسلام آباد کا اجلاس (آج)کنونشن سنٹر میں ہو گا

منگل 21 اپریل 2020 15:25

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2020ء) لوکل گورنمنٹ کمیشن اسلام آباد کا اجلاس (آج) بدھ کو کنونشن سنٹرمیں ہو گا۔ اجلاس وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور اور کمیشن کے چیئرمین علی نواز اعوان کی صدارت میں دوپہر 12 بجے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :