
نائیجریا کی 68 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
امین اکبر
جمعہ 24 اپریل 2020
23:48

لاگوس یونیورسٹی ٹیچنگ ہوسپیٹل نے اعلان کیا کہ مارگریٹ اڈینوگا نے سیزارین سیکشن کے ذریعے 1 بیٹے اور 1 بیٹی کو جنم دیا ہے۔
(جاری ہے)
ہسپتال نے بتایا کہ بچوں کی پیدائش 14 اپریل کو ہوئی تھی لیکن انہوں نے اس کا اعلان کرنے سے پہلے مارگریٹ اور بچوں کی صحت یابی کا انتظار کیا۔
مارگریٹ کے شوہر نوح کی عمر 77 سال ہے۔ دونوں کی شادی 1974 میں ہوئی تھی۔ دونوں کو ہی بچوں کی شدید خواہش تھی۔ بچوں کے لیے وہ تین بار آئی وی ایف ٹریٹمنٹ بھی کرا چکے تھے جو ناکام ثابت ہوئے۔
طویل عمر میں بچوں کی پیدائش کا ریکارڈ 73 سالہ بھارتی خاتون کے پاس ہے ، جنہوں نے 2019 میں جڑواں بچوں کو جنم دیا تھا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.