کرونا سے معاشی بحران، برٹش ائرویز کا بارہ ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

Zahid Noor زاہد نور بدھ 29 اپریل 2020 15:06

کرونا سے معاشی بحران، برٹش ائرویز کا بارہ ہزار ملازمین فارغ کرنے کا ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2020ء،نمائندہ خصوصی،ذاہدنور) کرونا سے معاشی بحران، برٹش ائرویز کا بارہ ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ، کرونا کی وجہ سے ائرلائن معاشی مشکلات کا شکار ہے، فیصلے کا اعلان برٹش ائرویز کی مالک کمپنی IAG نے کیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ ہفتے ایئرلائن نے 36000 ملازمین کو عارضی طور پر معطل کیا تھا جن کی تنخواہ کا اسی فیصد حکومت اداء کر رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :