
زندہ مچھلیوں پر لوگوں کے خاندانی نام لکھنے پر ایکوریم کی انتظامیہ کو شدید تنقید کا سامنا
امین اکبر
جمعہ 1 مئی 2020
23:56

گوئیژو پولر اوشین ورلڈ نے اپنے ایکوریم کی مچھلیوں کے جسم پر چین کے مقبول خاندانی نام جیسے ”ژہاؤ“، ”ہو“ یا ”وو“ لکھ دئیے۔ اس پر لوگوں نے مثبت رد عمل کا اظہار نہیں کیا۔۔
(جاری ہے)
ان مچھلیوں کی تصویریں تیزی سے وائرل ہوئیں، جس کے بعد عوام نے ایکوریم کی اس حرکت پر تنقیدکرنا شروع کر دی۔
لوگوں کے منفی ردعمل سامنے آنے کے بعد ایکوریم کی انتظامیہ نے ایک بیان جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ باہر سے منگوائی ہوئی مچھلیاں عام طور پر لوگ کم دیکھتے ہیں، ان مچھلیوں کو پرکشش بنانے کے لیے انہوں نے اس پر نام لکھے تھے۔ایکوریم نے بتایا کہ انہوں نےکھانے والے رنگوں سے مچھلیوں کے جسم پر نام لکھے ہیں، اس لیے یہ انہیں نقصان نہیں پہنچائے گا۔
انٹرنیٹ صارفین نے ایکوریم کی انتظامیہ پر پیسوں کے لیے مچھلیوں سے ظالمانہ سلوک کرنے کا الزام لگایا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.