
کورونا وائرس کی ویکسین 2020 میں تیار نہیں ہوسکے گی، بل گیٹس کا دعویٰ
کورونا وائرس کی ویکسین 9 ماہ سے 2سال کے دوران آسکتی ہے، روایتی ویکسین کے مقابلے میں آر این اے اور ڈی این اے ویکسین زیادہ موثر ثابت ہوں گی، بل گیٹس
اتوار 3 مئی 2020 16:00

(جاری ہے)
ویکسین کی تیاری کے حوالے سے دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے مزید لکھا کہ عمومی طور پر ایک ویکسین کی تیاری میں 18 ماہ لگتے ہیں مگر کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری میں پیشرفت کو دیکھتے ہوئے امید کی جا سکتی ہے کہ یہ ویکسین جلد از جلد 9 ماہ یا زیادہ سے زیادہ 2 سال میں تیار ہوگی۔
بل گیٹس نے ویکسین کی مختلف اقسام کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ لائیو ویکسین میں کم مقدار میں زندہ جراثیم کو استعمال کیا جاتا ہے جب کہ ان ایکٹیو ویکسین میں جراثیم کا مردہ ورڑن استعمال کیا جاتا ہے تاہم وہ 2 نئے طریقے آر این اے اور ڈی این اے ویکسین میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔جنیاتی طرز پر تیار ہونے والی ویکسین مخصوص کوڈ پر مشتمل ہوتی ہیں جو جراثیم سے لڑنے کے لیے اینٹی جین تیار کرنے میں مدد دے گا۔ ان اینٹی جینز کی وجہ سے مدافعتی نظام مضبوط ہوگا اور مستقبل میں ایسے کسی جرثومے کو شکست دینے کے لیے تیار ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی ہوابازی کی صنعت زوال کا شکار، لاپرواہی اور بدانتظامی بے نقاب
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
-
ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی
-
دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.