لودھراں، ڈپٹی کمشنر عمران قریشی کا سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک معائنہ
اتوار 3 مئی 2020 17:35
(جاری ہے)
انہوں نے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کو ہدایت کی کہ اوقات مقررہ پر سبزی اور پھلوں کی ریٹ لسٹ جاری کی جائیں اور تمام پھلوں اور سبزی فروخت کرنے کے ٹھیلوں اور دوکانوں پر نمایاں جگہ پر آویزاں کرائی جائیں تاکہ خریداروں کو نرخوں بارے رہنمائی میسر آسکے۔
ڈپٹی کمشنر عمران قریشی نے بتایا کہ سبزیوں پھلوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کی مقرر کردہ قیمتوں پر عمل درآمد کو سو فیصد یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے انسداد کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گوداموں کے بھی مسلسل معائنے کر رہے ہیں تاکہ ذخیرہ اندوز عناصر کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.