اسپین میں 150 سال بعد نایاب قسم کے بھورے ریچھ کی جھلک نے ماہرین میں نئی بحث چھیڑ دی
بھورے ریچھ کی نسل دنیا کے کئی ممالک سے ختم ہونے کے قریب ہے اور اس ریچھ کو کئی ممالک اور خطوں میں گزشتہ ڈیڑھ سے 2 صدی سے نہیں دیکھا گیا، اسپین میں ریچھ کو آخر بار 19 ویں صدی سے قبل دیکھا گیا تھا۔ خبر ایجنسی
کامران حیدر اشعر
منگل 5 مئی 2020
06:05
(جاری ہے)
خبر ایجنسی کے مطابق اسپین میں بھورے ریچ کو 1970ء کے بعد ایسے جانداروں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا جن کی حفاظت کے لیے حکومت کو خصوصی اقدامات کی ضرورت ہوتی ہے۔
دنیا بھر میں بھورے ریچھوں کی تعداد کے حوالے سے حتمی اعداد و شمار موجود نہیں ہیں تاہم اندازہ ہے کہ اس نسل کے ریچھوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے 2 لاکھ تک ہو گی اور یہ جانور زیادہ تر امریکہ اور یورو ایشیائی ممالک سمیت کچھ یورپی ممالک میں پائے جاتے ہیں۔ بھورے ریچھ بھی دراصل ریچھ کی نسل کی ایک قسم ہے اور ریچھوں کی سب سے اہم قسم قطبی ریچھ کو مانا جاتا ہے جسے سب سے بڑے شکار خور جانور کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ بھورے ریچھ کی نسل دنیا کے کئی ممالک سے ختم ہونے کے قریب ہے اور اس ریچھ کو کئی ممالک اور خطوں میں گزشتہ ڈیڑھ سے 2 صدی سے نہیں دیکھا گیا اور ایسے ممالک میں یورپی ملک اسپین بھی شامل تھا جہاں اس ریچھ کو آخری بار 19 ویں صدی سے قبل دیکھا گیا تھا۔ اسپین کی پروڈکشن کمپنی کے مطابق اب بھورے ریچھ کو 150 سال بعد اسپین کے علاقے میں دیکھا گیا ہے۔After 150 years, rare brown bear captured on video in Spain https://t.co/r0DMsewDRU
— UPI.com (@UPI) May 4, 2020
مزید عجیب و غریب خبریں
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
-
بیوی رات کو سانپ بن کر ڈراتی ہے،بھارتی شوہر کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.