گورنر سندھ سے ملاقات کرنے والے 6 افراد میں کورونا کی تصدیق
متاثرہ افراد نے عبد الرزاق میمن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی تھی،تمام متاثرہ افراد کا تعلق اولڈ سعید آباد سے ہے، ڈپٹی کمشنر مٹیاری
خُرم انیق منگل 5 مئی 2020 11:13
(جاری ہے)
خیال رہے کہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا وائرس کا ٹیست مثبت آیا تھا۔
اس حوالے سے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں تصدیق بھی کی۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ میں نے خود کو گورنر ہاؤس میں ہی سیلف آئسولیٹ کرلیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ گورنرعمران اسماعیل کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعاگوہیں۔لیکن اب گورنر سندھ عمران اسماعیل سے دیگر افراد میں کوروناو ائرس کے منتقلی کے واقعات سامنے آ رہے ہیں، پہلے ایک سرکاری افسر کورونا وائرس کا شکار ہوا جس سے اس کی اہلیہ اور بیٹے میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی تھی۔لیکن اب عمران اسماعیل سے ملنے والے مزید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اس بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا کہنا تھا کہ متاثرہ افراد نے منعقدہ تقریب میں شرکت کی تھی جہاں گورنر سندھ بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ متاثرہ افراد نے عبد الرزاق میمن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی تھی،تمام متاثرہ افراد کا تعلق اولڈ سعید آباد سے ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.