
مسجد الحرام کے داخلی راستوں پر جدید سینیٹائزر اور اسکریننگ گیٹ نصب کردیے گئے
نصب کیے گئے گیٹ ہر گزرنے والوں کی اسکریننگ کریں گے اور کورونا وائرس کا شکار افراد کی بروقت نشاندہی کریں گے
عثمان خادم کمبوہ
جمعرات 7 مئی 2020
20:40

(جاری ہے)
یہ جدید واک تھرو گیٹ مسجد کی انتظامیہ اور سینکڑوں کی تعداد میں کام کرنے والے خادمین کے حوالے سے نصب کیے گئے ہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق ان دنوں سوشل میڈیا پر ایڈوانسڈ سینیٹائزنگ گیٹس کی تصاویر وائرل ہیں. جن میں دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ مقدس مساجد کی انتظامیہ نے یہ گیٹ تیار کرائے ہیں تاکہ رمضان کے آخری عشرے میں انہیں حرم مکی کے بیرونی صحنوں میں نصب کیا جاسکے. جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں جو ایڈوانسڈ سینیٹائزنگ گیٹس دکھائے جارہے ہیں یہ تجرباتی ہیں۔ مسجد الحرام کے دروازوں اور صحنوں میں ان کا تجربہ ہوگا۔ تجربہ کامیاب ہونے کی صورت میں ان سے استفادہ کیا جا سکے گا۔' 'سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس دعوے کی کوئی حقیقت نہیں کہ یہ گیٹ رمضان کے آخری عشرے میں زائرین کے لیے نصب کیے گئے ہیں- سوشل میڈیا کا یہ دعویٰ محض افواہ ہے اس پر کان نہ دھرا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی جارحیت کو کسی بھی بہانے جواز فراہم کرنا ناقابل قبول ہے
-
سنگین جنگی جرائم پر اسرائیل سے بازپرس کی جانی چاہیے اور سخت ایکشن لیا جائے
-
اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم میں تمام حدیں پار کر دیں
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروس متاثر
-
دبئی پولیس نے جعلی کمپنیاں بنا کر فراڈ کرنے والے گروہ کو پکڑ لیا
-
عرب ممالک کا نیٹو طرز پر مشترکہ فوجی فورس کے قیام پر غور
-
ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی
-
ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک میں ایک بار پھر خرابی
-
آسٹریلیا کے اے این زیڈ بینک پر 240 ملین ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ عائد
-
جی7 ممالک کی پالیسیاں خطرہ بنی ہوئی ہیں،ایران
-
قطر پر حملے کے باوجود اسرائیل امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ
-
ظ*دوحہ پر اسرائیل حملہ امن معاہدہ خطرے میں ڈال سکتا ہے، یورپی ممالک کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.