ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر نماز جمعہ کے موقع پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 9 مئی 2020 20:06

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر نماز جمعہ کے موقع پر سکیورٹی کے ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر نماز جمعہ کے موقع پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات،تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایات ضلع بھر کی پولیس کی نماز جمعہ کے موقع پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے نماز جمعہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ ادا کی گئی اس حوالے سے ضلع بھر میں جامع سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا اور بہترین سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :