
چین میں 28اپریل کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کے 14نئے کیسز سامنے آگئے
ووہان میں 1ماہ بعد کورونا کا نیا کیس رپورٹ، مریض میں پہلے بھی کورونا کی علامات پائی گئی تھیں: حکام
عثمان خادم کمبوہ
اتوار 10 مئی 2020
13:29

(جاری ہے)
ووہان میں سامنے آنے والے مریض کے حوالے سے حکام نے بتایا ہے کہ اس شخص میں پہلے بھی کورونا کی علامات پائی گئی تھیں۔
خیال رہے کہ کورونا کی وبا گزشتہ گزشتہ برس دسمبر میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہوئی تھی اور پھر یہ پوری دنیا میں پھیل گئی اور ابھی تک اس پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے نہ ہی ابھی تک اسکی کوئی ویکسین بنائی جاسکی ہے۔ چین میں کورونا سے 82ہزار901افراد متاثر ہوئے جن میں سے 4ہزار633مریض ہلاک ہوگئے۔ اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 41 لاکھ 1 ہزار 851 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 80 ہزار 443 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 23 لاکھ 79 ہزار 593مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 47 ہزار 683 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 14 لاکھ 41 ہزار 815 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔امریکا اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 80 ہزار 616 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 47 ہزار 154 ہو چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینی کارکن محمود خلیل کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف 2 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
-
بھارت میں مودی حکومت کے خلاف ملک گیر ہڑتال، ایک دن میں معیشت کو 15 ہزار کروڑ کا نقصان
-
کویت میں لائیو شو کے دوران ڈیلیوری بوائے سیٹ پر پہنچ گیا
-
سپر مین ٹرمپ،وائٹ ہائوس نے امریکی صدر کی تصویر جاری کر دی
-
سعودی عرب کی آبادی تین کروڑ 53 لاکھ تک پہنچ گئی، غیرملکیوں کی شرح 44.4 فیصد
-
بٹ کوائن کی قیمت نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ 16 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
روس پر پابندیاں عائد کرنے کے اختیار کا بل کانگریس سے منظور کروا لیں گے، امریکی صدر
-
مہاتیرمحمد نے زندگی کے 100 برس مکمل ہونے کاتاریخی سنگ میل عبور کر لیا
-
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ناکامی پر سیکریٹ سروس کے 6 اہلکار معطل
-
محمود خلیل کا امریکی سرکاری اداروں پر2 کروڑڈالرہرجانے کا دعوی
-
مقروض باپ کی فیس بک پر بیٹی کے علاج کیلئے اپیل کے بعد خودکشی
-
امریکی دفاعی کمپنیوں نے سیکڑوں ڈرونز کے بیک وقت حملے کا توڑ ڈھونڈ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.