سپر مین ٹرمپ،وائٹ ہائوس نے امریکی صدر کی تصویر جاری کر دی

تصویر کے ساتھ تبصرہ تحریر ہے ’’امید کا نشان، سچائی، انصاف، امریکی انداز میں ‘‘سپر مین ٹرمپ

جمعہ 11 جولائی 2025 17:38

سپر مین ٹرمپ،وائٹ ہائوس نے امریکی صدر کی تصویر جاری کر دی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2025ء)وائٹ ہائوس نے سرکاری ایکس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تصویر جاری کی جس میں انھیں سپر ہیرو "سپر مین" کی صورت میں دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ تصویر مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کے ساتھ یہ جملے تحریر کیے گئے ،امید ۔ سچائی ۔ انصاف ۔ امریکی انداز میں .... سوپر مین ٹرمپ" .... اور ساتھ میں امریکی پرچم بھی دکھایا گیا۔

متعلقہ عنوان :