ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر تھانہ دینہ پولیس کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید اتوار 10 مئی 2020 18:45

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر تھانہ دینہ پولیس کی کاروائی،پتنگ ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر تھانہ دینہ پولیس کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار،تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق کی ہدایات پر تھانہ دینہ پولیس کے انچارج چوکی سٹی دینہ سب انسپکٹر مطلوب حسین سب انسپکٹر خالد محمود چوکی سٹی دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش محمد ارسلان ولد محمد اشرف ساکن میانہ محلہ دینہ کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے قبضے سے پتنگیں برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :