
بدین، منشیات فروشوں کی سرپرستی پر ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج
پیر 11 مئی 2020 14:08
(جاری ہے)
ایس ایس پی حسن سردار نیازی کے مطابق کارروائی ڈیہی تھانہ کی حدود میں کی گئی جہاں ایس ایچ او ٹنڈوباگو محمد بخش مجیدانو کی سرپرستی میں لاکھوں روپے مالیت کا انڈین گٹکا شہر منتقل کیا جارہا تھا جسے پولیس نے پکڑ لیا، دوران کارروائی ایس ایچ او اپنے منشیات فروش ساتھی غلام محمد عرف پوڑھو میمن کے ساتھ فرار ہوگیا جبکہ اسکے دو سہولت کار گرفتار کرلئے گئے۔
دریں اثنا ڈیہی تھانہ پر ایس ایچ او محمد بخش مجیدانو اور ساتھیوں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او اپنے ساتھیوں سمیت انڈین گٹکا دیگر اضلاع سے منگوا کر ٹنڈوباگو اور ضلع کے مختلف شہروں میں سپلائی کرتا تھا۔مزید مقامی خبریں
-
پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
-
موٹروے پولیس ایم 2نے دو اغوا کار گرفتار کر کے فیروز والا سے اغوا مغوی بازیاب کر کے جدید اسلحہ برآمد کر لیا
-
10 مئی کو افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، ابتسام الٰہی ظہیر
-
پاکستان قازقستان تعلیمی میلہ اور وائس چانسلرز سمٹ، عالمی تعلیمی افادیت کی طرف ایک قدم
-
بھارتی اقدامات، مرکزی مسلم لیگ کاملک گیر احتجاج، مودی سرکار کیخلاف عوام سڑکوںپر
-
جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کی جانب سے فیصل آباد میں صاف پانی کی فراہمی اور تقسیم کےنظام کی تقریب
-
این ڈی ایم اے کی جانب سے خطرات کی پیشگی آگاہی کے ذریعے رپورٹنگ کو موئثر بنانے کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد
-
جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کی جانب سے فیصل آباد میں صاف پانی کی فراہمی اور تقسیم کےنظام کی تقریب
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے دھان موٹا چاول کے بیجوں کے نرخ مقرر کر دیئے
-
اربوں روپے ناجائز ریفنڈز دینے پر کارروائی کرنے کی ہدایت دی، ڈاکٹر آصف جاہ
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا سفارت خانہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف غیر انسانی اور بزدلانہ مسلح واقعے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ سفیر رضا امیری مقدم۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.