امریکی ماڈل گی گی حدید اور زین ملک جلد شادی کریں گے

منگل 12 مئی 2020 15:37

امریکی ماڈل گی گی حدید اور زین ملک جلد شادی کریں گے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2020ء) امریکی ماڈل گی گی حدید اور زین ملک جلد شادی کریں گے۔ قریبی ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد گلوکار اور سانگ رائٹر نے گی گی حدید کے ساتھ جلد شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور دونوں شوبز شخصیات جلد ہی شادی کے بند ھن میں بندھ جائیں گی ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے گی گی حدید اور زین ملک کی فیملی کا آپس میں گہرا تعلق جڑ چکا ہے اور ان کی شادی کا جلد کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :