عید الفطر پر تھیٹرکھولنے کی اجازت دی جائے، حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کریں گے،قیصر ثناء اللہ خان
جمعرات 14 مئی 2020 21:32
(جاری ہے)
قیصر ثناء اللہ خان نے کہا کہ پنجاب بھر کے اسٹیج ڈرامہ سے منسلک فنکاروں کا اس صورت حال میں جینا مشکل ہوگیا ہے لاہور ، گوجرانوالا، فیصل آباد ، راولپنڈی ، گجرات، جڑانوالا، بھکر، عارف والا اوکاڑہ ،ساہیوال،ملتان سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسر اور فنکار سخت مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔
ان کی مشکل کے آسان حل کیلئے پنجاب کے تھیٹر عید الفطر پر کھولنے کی اجازت دی جائے۔یہ فنکار ڈیلی ویجز پر کام کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 95 فیصد فنکار کرایے کے گھروں میں رہتے ہیں۔انہوں نے اپنے خطوط میں گزشتہ دنوں ہونے والی پریس کانفرنس میں اپنی مشکلات کا ذکر کیا اور حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.